نا انگیختہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طبیعیات) غیر مشتعل، غیر فعال، جامد، برقی رو کے گزرنے سے خالی، ناقابل حرکت۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طبیعیات) غیر مشتعل، غیر فعال، جامد، برقی رو کے گزرنے سے خالی، ناقابل حرکت۔